ابدال نسبت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (اقلیدس) پہلے عدد کی نسبت تیسرے کے ساتھ (جیسے دو کی چار کے ساتھ) ایسی ہونا جیسے چھ کی بارہ کے ساتھ نسبت ہوتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (اقلیدس) پہلے عدد کی نسبت تیسرے کے ساتھ (جیسے دو کی چار کے ساتھ) ایسی ہونا جیسے چھ کی بارہ کے ساتھ نسبت ہوتی ہے۔